//

بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز فورس نے کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کا اندراج شروع کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پشین میں لیویز فورس نے پہلی بار کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کا آغاز کردیا.
رسالدار عطر خان اور نائب رسالدار محمد یونس نے اپنے متعلقہ تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی جانب سے لیویز فورس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کردیا گیا، ایف آئی آر سسٹم کمپیوٹرائزڈ کرانے کیلئے تمام لیویز تھانوں کو لیپ ٹاپس اور پرنٹرز فراہم کئے جس پر مختلف تھانوں نے کام شروع کرتے کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کا آغاز کردیا۔گزشتہ روز رسالدار ایس ایچ او لیویز تھانہ حرمزئی عطر خان نے تحصیل میں پہلا کمپیوڑائزڈ ایف آئی آر درج کروادیا جبکہ اس سے قبل لیویز ہیڈ کوارٹر کے ایس ایچ او محمد یونس بھی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرواچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »