//

شعیب ملک اور ثنا جاوید شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 9 کے آغاز سے قبل قومی کرکٹر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اس جوڑی کو ملتان ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔
اس موقع پر شعیب ملک اور ثنا جاوید نے کسی سے گفتگو نہیں کی تاہم ایئرپورٹ پر موجود لوگوں نے اس جوڑی کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ اتوار 18 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ثنا جاوید اور شعیب ملک شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر آئے ہیں، 20 جنوری کو ثنا اور شعیب نے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، اس جوڑی نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
ان دونوں اسٹارز کی یہ دوسری شادی ہے، شعیب ملک نے پہلی شادی سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی جبکہ ثنا جاوید نے پہلی شادی سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے کی تھی۔
ثانیہ مرزا سے شعیب ملک کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »