//

کوئٹہ سے لاہور کیلئے مسافر ٹرین اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان ریلویز نے کہا کہ کوئٹہ سے لاہور تک ایک اور مسافر ٹرین ‘اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ مسافروں کو مختلف مکامات پر سفر کرنے کی سہولت ہو اور محکمے کو مزید ریونیو حاصل ہو سکے۔

پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ’’اکبر بگٹی ایکسپریس ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ نگراں وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹرین کوئٹہ اور پنجاب صوبے کے لوگوں کو بلوچستان اور اس کے برعکس سفر کرنے میں سہولت فراہم کرے گی۔جعفر ایکسپریس بلوچستان کی واحد آپریشنل مسافر ٹرین ہے جو کوئٹہ سے پشاور کے درمیان چلائی جا رہی ہے، اس کے علاوہ مقامی چمن اور ہرنائی ٹرینیں بھی چلائی جا رہی ہیں۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال اپنی ایکسپریس ٹرینوں کے نیٹ ورک کو 96 تک بڑھایا، جو مسافروں کو بہتر طور پرسفری سہولیات کی وجہ سے پورے ملک میں چلائی گئیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پورے ریلوے نیٹ ورک پر 96 ٹرینوں کے نیٹ ورک کو مکمل کیا، پچھلے سال ٹرینوں کی تعداد 86 تھی، جسے محکمے کی بھرپور کوششوں کے بعد بہتر کیا گیا۔
ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کو جو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ان میں ویٹنگ روم، وینڈنگ اسٹالز، اسٹیشن ریستوران، وہیل چیئرز، ایک انفارمیشن ڈیسک، کمپیوٹر ریزرویشن کی سہولیات، عوام کو ٹرینوں کی آمد اور روانگی کے بارے میں مطلع کرنے کے لیے پبلک ایڈریس سسٹم کے انتظامات شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »