وش ویب : حب میں آر او آفس کے سامنے فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا.
حب(یو این اے )سوک سینٹر کے سامنے فائرنگ کے واقع کی ایف آئی آر بیروٹ تھانہ حب میں درج کرلیا گزشتہ روزسوک سینٹر کے سامنے فائرنگ کے واقع کی ایف آئی آر بیروٹ تھانہ حب میں درج کرلیا گیا.
آر آو آفس کے سامنے گزشتہ شب فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق 10 سے زائد زخمی ہوگئے تھے بیروٹ تھانے میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کردی گئی پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔