//

پی ایس ایل9؛ ہائپ نہ ہونے پر بورڈ پریشان! ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی ہائپ نہ بننے پر بورڈ بھی پریشان ہوگیا، ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ کردیا۔
پی سی بی چیئرمین محسن رضا نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر شرکا نے پی ایس ایل 9 کی ہائپ نہ بننے کا نکتہ اٹھایا، بیشتر کی رائے تھی کہ ملک میں اتنا بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے مگر کوئی گہماگہمی نظر نہیں آتی، اشتہارات وغیرہ بھی بہت کم ہیں۔
چیئرمین محسن نقوی نے بھی اس سے اتفاق کرتے ہوئے آفیشلز سے وجہ دریافت کی تو انھیں بتایا گیا کہ مینجمنٹ کمیٹی نے آخری میٹنگ میں ایڈورٹائزنگ بجٹ کم کر دیا تھا،اسی وجہ سے دیکھ بھال کر اخراجات کر رہے ہیں۔
چیئرمین نے تشہیری بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ ’’اب کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے، جتنے دن باقی ہیں ان میں ہی کرکٹ کا زبردست ماحول بنائیں، بینرز و بڑے بورڈز وغیرہ لگائیں، میڈیا پر تشہیر کریں تاکہ لیگ کی بھرپور ہائپ بن سکے‘‘۔
میٹنگ میں پاکستان کی میزبانی میں آئندہ سال ہونے والی چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا، محسن نقوی نے کہا کہ ہمیں ایونٹ کے بہترین انتظامات کرنے ہیں تاکہ کوئی ہم پر انگلی نہ اٹھا سکے، وینیوز سمیت تمام معاملات پر جلد مزید بات کریں گے۔
دوسری جانب چیئرمین کو پی سی بی ہیڈ آفس میں اپنا کمرہ پسند نہیں آیا،ذرائع کے مطابق بہتری کیلیے اسپیشل ڈیزائنر کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، تزئین و آرائش کا کام شروع بھی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »