//

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے واپس لیا جائے، ٹرانسپورٹرز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان گڈزٹرک اونرزایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی ، سہیل خان کاکڑ ، حاجی مراد خان کاکڑ ، اور دیگر ٹرانسپورٹروں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں کو یہ کہ ناجائز بڑھایا ہے.

انھوں نے کہا ہے کہ عوام اور ٹرانسپورٹرز موجودہ حالات میں اس کا متحمل نہیں ہو سکتے پٹرولیم مصنوعات کا اضافہ واپس لیا جائے ٹرانسپورٹروں اور عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے پیٹرولیم مصنوعات کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ریٹ کو مزید کم کیا جائے پٹرول اور ڈیزل کہ نرخ بڑھانے سے ایشیا ضروریہ کی ہر چیز کی قیمت بڑھ جاتی ہے لہذا ہم اس اضافے کو مسترد کرتے ہیں اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ خدارا اپنے ڈیزل پٹرولیم مصنوعات کی سیل کو بڑھایا جائے جو لیگل طریقے سے ایا ہوا تیل ہے ایرانی تیل کو بی لیگل کیا جائے تاکہ حکومت کی خریدی ہوئی تیل کی سیل بڑھ جائے اور اس میں حکومت کو فائدہ مل سکے اور ائے روز اضافے سے بچ سکیں اب جو پیٹرول ڈیزل غیر قانونی طریقے سے ا رہے ہیں یہ یہ قومی خزانے پر بڑا بوجھ ہے اعلی حکام اس بات پر ذرا غور فرمائیں یہ معمولی بات نہیں ہے

انھوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت لیگل طریقے سے ائے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی سیل کو بڑھایا جائے تو ائے روز اضافے سے زیادہ بچت ہوگی لہذا مہربانی کر کے کاروباری لیول سے ملکی خزانے کو فائدہ پہنچایا جائے لہذا ہم حکومت اور متعلقہ حکام کو اگاہ کرتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کیا جائے اور غیر قانونی طریقے سے انے والے تیل کی روک تھام کی جائے ایران جیسے ہمسایہ ملک سے تیل کا کاروبار قانونی طریقے پہ لایا جائے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »