//

آٹھ فروری کو دھاندلی نہیں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ماراگیا، حافظ حسین احمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی مدبرانہ پالیسی اعلان سے جمعیت علما اسلام کی صفوں کو مزیدتقویت اور عوام کے ووٹ سے کھیلنے والوں کو سخت سبق ملے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر توحیدی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے چاروں صوبوں بشمول فاٹا کے دورہ سے دورس نتائج برآمد ہوں گے، 25 فروری کو جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے جنرل کونسل کے اجلاس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا خطاب اہمیت کا حامل ہو گا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا رمضان المبارک سے قبل ملک گیر دورے سے اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے ملکی اور بین الاقوامی میڈیا کی نظروں کا مرکز بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو دھاندلی نہیں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ماراگیا ہے جمعیت علما اسلام ایک محب وطن اور وطن عزیز کی استحکام اور سالمیت کے لئے ہر محاذ پر عوامی قوت سے لڑرہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے جے یو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پالیسی ساز پریس کانفرنس کے بعد سیاسی صورتحال تبدیلی کی طرف گامزن ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »