//

فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے قربتیں، ’مولانا کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں‘ شیر افضل مروت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک میں عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے سیاسی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات سے ایسا ظاہر ہورہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے قریب ہوتے جارہے تاہم ایسے میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ
مولانا صاحب نے کہا کہ نتائج کو نہیں مانتے، ہمارا بیانیہ بھی یہی ہے کہ نتائج کو نہیں مانتے، میرے خیال میں مولانا کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی تمام جمہوری قوتوں کو ساتھ ملانا چاہتی ہے، ہماری جماعت جنگل کے قانون کا خاتمہ چاہتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ن لیگ کے فارم 45 درست ہیں تو الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے، ہم بھی اپنے فارم 45 جمع کروا دیتے ہیں۔ ہم نے تمام فارم 45 حاصل کرلیے ہیں۔
شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ نادرا ایک دن میں معاملہ کلیئر کر دے گا، ن لیگ اقتدار کی بھوکی ہوچکی ہے، ہم اقتدار چاہتے تو پیپلزپارٹی سے ڈیل کرلیتے۔ ہماری جنگ اصولوں کی جنگ ہے، یہ صرف 20 حلقوں سے جیتے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ لانگ مارچ اور دھرنے کی تجویز تھی لیکن خان صاحب نے لانگ مارچ کو فی الحال مسترد کردیا۔ہم تمام سیاسی قوتوں سے رابطے میں ہیں، ابھی کسی جماعت نے ہمارے احتجاج میں شرکت کا نہیں کہا، ہم پہلے بھی اکیلے احتجاج کرچکے ہیں، جے یو آئی ہمارے ساتھ ملتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم نے چرایا، پیپلزپارٹی کو سندھ میں شکست ہوئی، اصل میں تو ہم جیتے ہیں۔ ’ہمارے امیدوار نے ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیے لیکن جیت گیا ایم کیوایم والا‘۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ نے اب چھوٹے گاڑی مالکان کا جینا دوبہر کردیا ہے، پیک اپ یونین اتحاد

گوادر : پاکستان کوسٹ گارڈ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پیک اپ یونین اور ڈپو…

صوبے میں کانگو کے علاج کی مخصوص دوا میسر نہیں ہے

وش ویب :بلوچستان میں کانگو وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا بلوچستان…

جیکب آباد : دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب

جیکب آباد سے دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب ہو گیا، نوجوان کے…

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

Translate »