//

ریکوڈک منصوبے سے بھی چاغی کے عوام کی حالت تبدیل نہیں ہوسکی، نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی ضلع چاغی نے اپنے بیان میں کہا کہ ریکوڈک سے چاغی کے عوام کی حالت تبدیل نہیں ہوسکے گا.
اس کے واضع ثبوت سائندک پروجیکٹ ہیں ریکوڈیک ضلع چاغی اور بلوچستان کے عوام کی قومی ملکیت تھا ریکوڈک کا سودا کرنے والوں کو چاغی اور بلوچستان کے عوام کبھی بھی معاف نہیں کریگا ، نیشنل پارٹی ریکوڈیک سمیت بلوچستان کے تمام وسائل کا پاسبان ہیں نیشنل پارٹی کا نسب العین ہے کہ ضلع چاغی و بلوچستان تعلیم یافتہ اور خوشحال ہو اور اپنے بلوچستان کا مالک ہوجب سیندک پروجیکٹ کا سودا ہوا لیکن ضلع چاغی کو کچھ بھی نہیں ملا، ہیں نوکنڈی ،چاغی اور دالبندین میں آج تک پینے کا صاف پانی اور نہ دیگر زندگی کی بنیادی سہولیات میسر ہیں ضلع چاغی میں تمام اسکولوں کے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ضلع چاغی تمام اسپتالوں میں ادویات تک نہیں ہیں اور جن حکمرانوں ریکوڈیک اور سیندک کا سودا کر چکے ہیں ان کے اپنے گھر آباد ہوئے ہیں لیکن چاغی اور بلوچستان کے عوام کو ان دونوں پروجیکٹس سے کچھ حاصل نہیں ہوا ہیں ضلع چاغی کے بےروزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ریکوڈیک میں چوکیداری تک نہیں مل رہی ہیں ریکوڈیک ضلع چاغی اور بلوچستان عوام کی قومی ملکیت ہے اور نیشنل پارٹی ریکوڈیک سمیت بلوچستان کے ساحل و وسائل کا پاسبان ہے۔ نیشنل پارٹی ضلع چاغی اور بلوچستان کے چپے چپے میں ریکوڈیک کے لئے آواز بلند کریگا .
نیشنل پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں لیکن ریکوڈیک پروجیکٹ سے ضلع چاغی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بے دخلی کو ہرگز قبول نہیں کریگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »