//

بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 5 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 5 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ای سی پی کی جانب سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، محمد عثمان بادینی، مولانا عبدالغفور حیدری، آزاد امیدوار عادل رضا باذئی اور نوابزادہ جمال رئیسانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 260 چاغی سے جے یو آئی کے محمد عثمان بادینی کامیاب ہوئے جبکہ این اے 261 قلات سے جے یو آئی کے مولانا عبد الغفور حیدری نے کامیابی سمیٹی۔
ای سی پی کے مطابق این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 264 کوئٹہ سے پیپلزپارٹی کے نوابزادہ جمال خان رئیسانی اور این اے 265 پشین سے جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »