//

...

بلوچستان میں شاہراہوں کی بندش، ایرانی تیل کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چمن الیکشن کے بعد انتظامیہ روپوش، عوام مافیا کے رحم وکرم پر.

تفصیلات کے مطابق چمن الیکشن کے بعد انتظامیہ روپوش، عوام مافیا کے رحم وکرم پر ہے. 8 تاریخ کو ایرانی پیٹرول 170 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا تھا، الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف صوبے کے بیشتر اضلاع میں شاہراہیں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے بند کردی گئیں ،تاہم اب صوبے کی تمام شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے احتجاجی دھرنے بدستور جاری ہیں.

دوسری جانب منی پمپس مالکان نے اس احتجاج سے خوب فائدہ اٹھایا اور فی لیٹر ایرانی تیل کی قیمتوں میں 100 روپے تک کا خود ساختہ اضافہ کردیا، اب جو کہ شہر بھر میں ایک لیٹر ایرانی پیٹرول 270 روپے تک فروخت کیا جارہا ہے.دھاندلی زدہ الیکشن کے بعد انتظامیہ روپوش ہے، شہری مافیا کے رحم وکرم پر ہیں ،شہر میں ڈکیتی کی ورداتوں میں اضافہ ہوا ہے ،جبکہ پرائسں کنٹرول کمیٹی کا کوئی نام ونشان تک نہیں ہے. ہر کسی نے ہر شے کا ریٹ خود مقرر کیا ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کمشنر، کوئٹہ ڈویژن اس صورتحال کا نوٹس لیں، بصورت دیگر سخت احتجاج کا راستہ اپنائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.