//

بلوچستان میں 18 اور 19 فروری کو تیز ہواؤ کیساتھ بارش کی پیش گوئی،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:محکمہ مو سمیات کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 18اور 19فروری کوکوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ ، ژوب، شیرانی، بار کھان، مو سیٰ خیل اور کو ہلو میں تیز ہواہوں کے بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔
رپورٹ کے مطابق آج کے دن صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری، گوادر میں 14 ، قلات میں منفی 3 تربت میں 15، سبی میں 12 جبکہ نوکنڈی اور جیونی 13 میں ڈگری رہکارڈ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا۔ جبکہ صوبہ کے ساحلی علاقوں میں جھکڑ چلنے کی بھی توقع۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردرہا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »