//

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ، ملاقات کی خواہش کا اظہار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون کیا اور اشتراک عمل پر سراج الحق کے مؤقف کی حمایت کی۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا اشتراک عمل صرف خیبرپختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ہونا چاہیے، آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔

ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے بھی جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ ملاقات کا وقت اور جگہ قیادت سے مشاورت کے بعد بتایا جائے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان مرکز اور خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے حوالے سے رابطے ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی نے کے پی سے جماعت اسلامی کی نشستیں ختم ہونے کے بعد دیگر جماعتوں سے رابطے شروع کر دیے تھے جس پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے معذرت کر لی تھی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »