//

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شائقین کرکٹ و دیگر کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا، جسے فوری طور پر بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اگلی اطلاع تک ایکس اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی کسی بھی خبر پر دھیان نہ دیا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر بھی سائبر حملہ کیا گیا تھا، جس کے باعث کرکٹ فینز و ٹکٹوں کی بکنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

خیال رہے کہ ٹورنامنٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »