//

میڈیا اداروں سے برطرف صحافیوں کیلئے عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، بی یو جے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ صحافیوں کے آئینی حق کی جدوجہد میں تنظیم اپنی ذمہ داریوں میں تغافل نہیں برتے گی۔ بی یو جے نے تمام متاثرہ صحافیوں کو دو دن میں درخواستیں جمع کرانے کی ہدایات جاری کردیں۔ بی یو جے کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اجلاس کے یک نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی گفتگو کے دوران صحافیوں کے ساتھ نا روا غیر قانونی اور غیر آئینی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عامل صحافیوں کے حقوق کی جنگ عدالتوں میں لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس صدر خلیل احمد کی زیر صدارت کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی یو جے کی قیادت نے صحافتی اداروں کی جانب سے صحافیوں کو برطرف کئے جانے کے طرز عمل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالتوں سے دادرسی کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »