//

پاکستان تحریک انصاف ے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں 10 سال سزا کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے سزا کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 10سال قید کی سزا سنائی تھی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سائفر کیس میں 15 اگست سے شروع ہونے والے ٹرائل پراسس کی خلاف ورزی کی گئی۔ سائفرکیس کا ٹرائل قانونی طریقہ کار کے مطابق نہیں چلایا گیا۔
شاہ محمود قریشی کی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ استغاثہ کے 10 گواہوں کے بیان میرے وکلا کی غیر موجودگی میں ریکارڈ ہوئے۔ مجھے نوٹس دئیے بغیر میری طرف سے خود ساختہ سرکاری وکیل مقرر کردیا گیا۔ ٹرائل کورٹ کا 30 جنوری کا فیصلہ فئیر ٹرائل کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔

دوسری جانب شاہ محمود قریشی نے فیصلہ معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی درخواست بھی دائر کر دی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جب تک اپیل زیر التوا ہے فیصلہ معطل کر کے ضمانت پر رہائی دی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »