//

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف نیشنل پارٹی کی پنجگور میں احتجاجی ریلیاں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کیخلاف چار جماعتی آل پارٹیز کا احتجاج جاری۔
8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں اور تنائج کی تبدیلی کیخلاف نیشنل پارٹی پنجگور کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی.
مظاہرے سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی پھلیں بلوچ، قائم مقام صدر کامریڈ مجیب الرحمن، سابقہ ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ، آصف مجید، ظفر بختیار، بی ایس او بچار کے عامر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں قوم پرست پارلیمانی پارٹیوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرکے غیر منتخب لوگوں کو بروز طاقت کامیاب کیا گیا ہے جس سے لوگوں میں پارلیمانی سیاست کے حوالے سے مایوسی پھیلائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ گوادر کیچ، کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باپ کو بیٹے اور داماد کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں، ملک شاہ گوادر میں آکر صرف پانچ سو افراد کا نام لیں، ہم بھی دستبردار ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان افسران کا مستقبل تاریخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں حق حقوق مانگنے سے نہیں چھیننے سے ملتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »