//

ججز کو کسی کی غیر موجودگی میں آبزرویشن دیتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی اپنے خلاف آبزرویشنز حذف کرنے کی اپیل پر سماعت کی۔سپریم کورٹ نے راجا پرویز اشرف کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو فیصلے سے راجا پرویز اشرف کے خلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ججز کوکسی کی غیر موجودگی میں اس کےخلاف آبزرویشنز میں محتاط ہونا چاہیے، اگر ججزکوکسی کے خلاف آبزرویشن دینی ہے تو پہلے اس کو نوٹس کریں، امید کرتے ہیں ججز کسی کے خلاف ریمارکس دیتے ہوئے آئندہ احتیاط کریں گے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ پرویز اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے 2012 میں سخت آبزرویشنز دیں، نیب کے مطابق راجا پرویز اشرف کےخلاف نیب انکوائری میں کچھ ثابت نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے 2012 میں گوجر خان سڑک کیس میں آبزرویشنز دیتے ہوئے راجا پرویزاشرف کو بدنیت اورکرپٹ کہا تھا، بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے راجا پرویزاشرف کے خلاف کیس پر نیب کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »