//

الیکشن کمیشن نے پی بی 25 کیچ 1 اور پی بی28 کیچ 4 کے انتخابی نتائج روک دیئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی بی 25 کیچ 1 اور پی بی28 کیچ 4 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم۔
الیکشن کمیشن نے متعلقہ حلقوں کے آر اوز کو 22 فروری کو اسلام آباد میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں نیشنل پارٹی نے مخالف پارٹی امیدواروں پر بڑے پیمانے پر دھاندلی اور انتخابی نتائج کی تبدیلی کا الزام لگایا ہے۔
نیشنل پارٹی نے ان حلقوں کے نتائج روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ نیشنل پارٹی کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ شکیل احمد نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے روز نامہ آزادی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے آج بدھ کو سماعت کے دوران دونوں حلقہ جات کے آر اوز کو اپنے رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے بتایا کہ الیکشن کمیشن اسلام آباد نے کامیاب امیدواروں کے حتمی نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »