//

مقتدرہ کو اگر اپنے گماشتوں کی مجلس قائم کرنی تھی تو براہ راست اس کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ، میر کبیر احمد محمدشہی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر احمد محمدشہی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بدترین دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کے زریعے عوام کے حق رائے دہی کی کھلی تضحیک کر کے عوام کے حق حکمرانی پر شب خون مارنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نتائج تبدیل کرنے والے اور اسمبلی نشستوں کی بولی لگانے والے کردار کسی خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ ہڑپ لینگے۔ مقتدرہ کو اگر اپنے گماشتوں کی مجلس قائم کرنی تھی تو براہ راست اس کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ،ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا ،مگر انتخابات کے نام پر عوامی مینڈیٹ کو روند کر بلوچستان پر اپنے غیرنمائندہ کاسہ لیسوں کو مسلط کرنے کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ عام انتخابات میں بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کو ملنے والا عوامی مینڈیٹ ان سے چھین کر دھاندلی کے زریعے اپنے گماشتہ پیراشوٹرز کی جھولی میں ڈالنے والے اور اس سازش کے منصوبہ ساز کسی صورت اس ملک کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عوام کے ووٹ کی تضحیک و تمسخر اور ان کے حقیقی منتخب نمائندوں کو پارلیمان سے باہر رکھنا شاید کسی کے ذاتی مفاد میں تو ہو مگر اس سے بلوچستان میں پائی جانے والی احساس بیگانگی میں مزید اضافہ ہوگا۔ بلوچستان کو دیوار سے لگانے والے ان کرداروں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی۔ بلوچستان میں قومی جمہوری جدوجہد کے خاتمے کا خواب پورا ہونے نہیں دینگے۔ سیاسی کارکن کمر کس لیں، بلوچستان میں جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کرکے عوامی مینڈیٹ کا تحفظ کرینگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »