//

مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی نہیں کرسکتے، شیرافضل مروت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک میں عام انتخابات کے بعد سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے، ایسے میں رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری درمیان کے لوگوں کے ذریعے ان سے رابطے کرتے رہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کل رات 11 بجے تک مجھ سے رابطے کرتے رہے، پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے۔
شیرافضل نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا ہے کہ جو آپ کی سیٹیں ہیں ڈیو پراسس آف لا سے واپس لے لیں، ہم اعتراض نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا دو ٹوک موقف ہے کہ مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی نہیں کرسکتے، یہ پیش رفت کل بانی پی ٹی آئی کے نوٹس میں لاؤں گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »