//

شاہ رخ نے قطر سے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرانے کی تردیدکردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی میں کردار ادا کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
ایک بیان میں شارخ خان کی مینیجر پوجا نے اداکار کی طرف سے اپنے ایکس ( ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا کہ قطر سے رہا ہونے والے بھارتی بحریہ کے سابق افسران کی رہائی میں شارخ خان کےکردار کے دعوے بے بنیاد ہیں، تمام بھارتیوں کی طرح شاہ رخ خان بھی ان لوگوں کے صحیح سلامت گھر آنے پر خوش ہیں۔
خیال رہےکہ گزشتہ دنوں بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق رکن سبرامنیم سوامی نے نیول افسران کی رہائی کے پیچھے شاہ رخ خان کا ہاتھ کا ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
یاد رہےکہ قطر نے بھارتی نیول افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرکے گزشتہ سال اکتوبر میں سزائے موت سنائی تھی جس کو رواں سال ختم کرکے ان افسران کو رہا کردیا گیا۔
بھارتی وزارت خارجہ نے ان افسران کی رہائی اور ملک واپسی کے امیر قطر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا۔
رہا ہونے والے ایک افسر نے بھارتی وزیراعظم کا اس معاملے میں ذاتی طور پر مداخلت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا ہم نے 18 مہینے بھارت واپس لوٹنے کا انتظار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے وزیراعظم کے انتہائی مشکور ہیں، ان کی ذاتی مداخلت اور بھارتی حکومت کی کوششوں کے بغیر واپسی ممکن نہ تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »