//

...

ہم جمہوری لوگ ہیں عدم تشدد کے پیروکار ہیں ظلم وناانصافی کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ میں عام انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی نتائج تبدیل کرنے کیخلاف نیشنل پارٹی سمیت چار جماعتی اتحاد کی کال پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل پارٹی کی جانب سے کیچ میں پچھلے چار روز سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے

این اے 259 کیچ کم گوادر اور تین صوبائی انتخابی حلقوں پی بی 25 پی بی 27, پی بی 28 کے انتخابی نتائج تبدیل کرنے اور دھاندلی کے خلاف تربت ٹو گوادر اور کراچی شاہراہ کو ڈی بلوچ کراس پر صبح تا شام کو بند کیا گیاجبکہ تربت، گوادر ٹو کوئٹہ شاہراہ جوسک کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ کو صبح تا دو پہر کو بند کرکے احتجاج کیا گیا۔

ڈاکٹر مالک بلوچ نے مزید بتایاکہ عام انتخابات میں بلوچستان کے بیشترسیٹ فروخت کرکے من پسند امیدواروں دھاندلی سے کام کراکے بلوچستان کو پیغام دیا گیا ہے کہ آپ کچھ بھی نہیں ہیں ہم جو چاہتے ہیں وہی کرینگے ، لیکن ہم چار جماعتی اتحاد کی پلیٹ فارم سے بلوچستان کے عوام کو سیاسی طور پر منظم کررہے ہیں کہ قوم پرستوں کو انکا اصل مینڈینٹ ملنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ ہم جمہوری لوگ ہیں عدم تشدد کے پیروکار ہیں ظلم وناانصافی کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔

احتجاج کی نگرانی نیشنل پارٹی کے سینیٹر کہدہ اکرم دشتی، ضلعی صدر مشکور انور اور دیگر رہنما کررہے تھے جبکہ پیر کے روز تربت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے تربت چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.