//

...

علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی نامزدگی پر اسد قیصر، مشتاق غنی، عاطف خان اور شہرام ترکئی ناخوش ہیں۔وزارت اعلیٰ کے معاملے پر پی ٹی آئی میں 3 گروپ بنے ہوئے ہیں، مشتاق غنی، علی امین گنڈاپور اور عاطف خان وزارت اعلیٰ کے لیے گروپ کے ساتھی یا خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا، ٹکٹ کی تقسیم پر بھی عاطف خان نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر عاطف خان کو نظر انداز کیا گیا تھا۔عاطف خان نے سوشل میڈیا پر بیانات میں علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ نہ بنانے کا اشارہ دیا تھا، انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے اچھی شہرت والے کو وزیر اعلیٰ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔بانی پی ٹی آئی کو بعد میں اندازہ ہوا پرویز خٹک اور محمود خان کے معاملے پر عاطف خان درست تھے، عاطف خان صوبائی نشست پر انتخاب نہ لڑنے کے باعث وزیر اعلیٰ کی دوڑ سے باہر رہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.