//

...

ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، لطیف کھوسہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےکہا ہےکہ ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے ورنہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ جس پارٹی کے پاس سب سے زیادہ ارکان ہوں اسے ہی حکومت بنانے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت بنانے کا ہمارا تجربہ کامیاب نہیں رہا، ایک وسیم قادر کے سوا ہمارے باقی سب ارکان ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وسیم قادر اغوا ہوئے، روحیل اصغر شریف خاندان کے ممبر ہیں، یہ المیہ ہے کہ سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت کو تسلیم ہی نہیں کیاجارہا، یہ پہلا الیکشن ہے جس میں ووٹر امیدوار اور انتخابی نشان خود ڈھونڈ رہے تھے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹ کو تار تار کررہے ہیں، ہم لوٹ مار کرکے باہربھاگنے والے نہیں، یہ آتے ہیں پاور گریب کرتے ہیں اور لوٹ مار کرنے کے بعد باہر بھاگ جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 92 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.