//

...

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کمیشن ایک دو واقعات سے انکار نہیں کرتا لیکن تدارک کے لیے متعلقہ فورمز موجود ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جارہے ہیں۔
اس میں کہا گیا ہے کہ مشکلات اور مسائل کے باوجود 8 فروری کو انتخابی عمل پر امن اور منظم رکھنے میں کامیاب رہے، انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا جسے کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا، الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) کے دفاتر میں تسلی بخش کام کیا۔
اعلامیے کے مطابق موبائل سروس کی بندش سے پریزائیڈنگ افسران الیکٹرانک ڈیٹا بھیجنے سے قاصر رہے، معمول کی کوارڈینیشن اور نقل و حمل کو موبائل سروسز کی بندش نے بری طرح متاثر کیا۔
اس میں مزید بتایا گیا کہ 2018 میں انتخابات کا پہلا نتیجہ اگلے روز صبح 4 بجے موصول ہوا تھا، اس مرتبہ پہلا نتیجہ رات 2 بجے موصول ہوا، کچھ حلقوں کے علاوہ انتخابات کے نتائج ڈیڑھ دن میں مکمل کیے گئے۔ 2018 کے انتخابات میں نتائج کی تکمیل میں 3 روز لگے تھے، کچھ حلقوں میں نتائج کی تاخیر سے کسی مخصوص سیاسی جماعت کو فائدہ یا نقصان نہیں پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.