//

...

اتحادی پارٹیوں سے مشاورت جاری ہے،پاور شیئرنگ گفتگو کا حصہ نہیں ہے.ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مریم اورنگزیب نے حکومت بنانے سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اتحادیوں اور سیاسی مشاورت کے نتیجے میں وزیراعظم کا نام متفقہ طور پر طے کیا جائے گا، اس ضمن میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، بات چیت اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ محمد آصف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، پارٹی واضح کرنا چاہتی ہے کہ وزیراعظم کے امیدوار کا نام ابھی طے نہیں ہوا۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، بات چیت مکمل ہونے پر میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ جو بھی فیصلہ کریں گے مشاورت سے کریں گے اور اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.