//

...

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے قریب سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا، شہر کے مختلف علاقوں میں آج رات سے 14 فروری تک بوندا باندی سے ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔طاقتور مغربی لہر کے باعث سعودیہ، قطر، بحرین، یو اے ای، عمان، ایران، کویت اور یمن میں شدید بارش اور ژالہ باری کی لپیٹ میں ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق جنوبی ایران اور عمان کو عبور کرنے کے بعد سسٹم کا مرکز شمال مغربی بحیرہ عرب پہنچ جائے گا۔

سسٹم کے زیر اثر جنوبی اور جنوب مغربی بلوچستان میں آج رات سے 14 فروری کے دوران بارش کا امکان ہے۔جیوانی، گوادر، اورماڑہ، تربت، پنجگور، ہنگول نیشنل پارک، بیلہ، اُتھل اور اطراف میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.