//

...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا اور کراچی کاساتواں نمبر ہے۔ائیر کوالٹی انڈکیس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور سرفہرست رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس413ریکارڈ کیا گیا۔
دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی دوسرے نمبر پر رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 242 ریکارڈ کیا گیا۔ادھر کراچی کا فضائی معیار بھی مضر صحت ہے،کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبرپر ہے جہاں کا ائیر کوالٹی انڈیکس 173 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اے کیو آئی کے مطابق 151 سے 200 انڈیکس مضر، 201 سے 300 انتہائی مضر اور 301 سے اوپرانڈیکس خظرناک آلودگی قرار دیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.