//

...

اسٹاک مارکیٹ کریش ، اربوں روپے ڈوب گئے ، ڈالر کی قیمت میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 13 پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے 15 پیسے پر آ گیا۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279. 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 میں 1309 پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 61 ہزار 634 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد حکومت سازی سمیت دیگر معاملات غیر واضح ہونے کے باعث سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف سے سرکلر ڈیٹ پلان منظور نہ ہونے کا بھی اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.