//

...

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری کے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب ڈالر وطن بھیجے،سالانہ بنیاد پر ترسیلات زرمیں 26.2 اور ماہانہ بنیاد پر0.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 15.83 ارب ڈالر رہیں، مالی سال 2023 کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 16.31 ارب ڈالر رہی تھیں۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سے آئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.