//

...

ڈپٹی کمشنر قلات کے پاس 7 بیلٹ باکس موجود ہیں جس کی وجہ سے میرا رزلٹ روکا ہوا ہے، میر ضیاء اللہ لانگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز ): کوئٹہ میں سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کی۔

اپنی پریس کا نفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے ماحول میں بھی عام طریقے سے انتخابات کا انعقاد کروانے پر میں پوری قوم اور اداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔الیکشن میں ادارے غیر جانبدار تھے اور کسی ادارے کی الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں تھی۔ سابق وزیر داخلہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر قلات مجھ سے ریشوت کا مطالبہ کررہا ہے۔ میرے ووٹرز کی تعداد دیکھ کر ڈی سی صاحب گھبراہ گئے ہیں اور پولنک اسٹیشن کے بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے ہیں۔

ضاء لانگو نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی سی قلات کے گھر سے بیلٹ باکس برآمد کروا کر ووٹز ک ی گنتی کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر قلات کے پاس 7 بیلٹ باکس موجود ہیں جس کی وجہ سے میرا رزلٹ روکا ہوا ہے۔

سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس ثابوت موجود ںہیں ہیں ۔انہوں نے دعوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھا کر بول سکتا ہوں کے میں سچ بول رہا ہوں۔ ضاء لانگو نے اپنے دورے حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر میرے دور حکومت میں ایسا ریشوت خور ڈی سی تعینات ہوتا تو میں اس کو الٹا لٹکا دیتا۔ میں پاکستان کے قانون پر یقین رکھتا ہوں کسی ادارے کے خلاف جھوٹ نہیں بولوں گا۔ اگر ووٹز کی گنتی کے بعد میں ہار بھی رہا ہوا تو میں اپنی ہار کو تسلیم کرلوں گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.