//

...

آزاد امیدواروں کے جیتنے پر حیرت نہیں، آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے، عون چوہدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش : ویب عون چوہدری نے کہا کہ آزاد امیدواروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے استحکام کا سوچیں . جیت پر حلقے کی عوام اور مسلم لیگ ن کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایک ایک یو سی میں انتخابی مہم چلائی ہے، حلقے میں میری برادری ہے، اسی حلقے میں پلا بڑھا ہوں۔سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے ہار گئے.

عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وکیل صاحب کے لوگوں نے ہم پر فائرنگ بھی کی، میرا تعلق گجر برادری سے ہے، یہاں گجر برادری کے 60 ہزار ووٹ ہیں، شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا، ووٹ دینے پر شہباز شریف کا مشکور ہوں۔آئی پی پی نے کہا کہ ہماری مسلم لیگ ن سے انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہمارا مقصد ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام آئے، پارٹی سربراہ ملک کی بہتری کے لیے فیصلہ کریں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ الزامات کی سیاست سے نکلیں، ملک کی بہتری کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کرنا چاہیے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.