//

...

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن میں 55 شکایت موصول

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل میں مختلف جماعتوں کی جانب سے شکایات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مانیٹرنگ سیل میں اب تک 55 شکایت موصول ہوئیں جن میں سے 45 شکایات کا فوری ازالہ کر دیا گیا، تمام شکایات معمولی نوعیت کی تھیں، شکایات پولنگ تاخیر سے شروع ہونے سے متعلق اور دیگر ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ 10شکایات کے ازالے کی کوششش جاری ہیں، انٹر نیٹ بندش کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، لوگوں کو 8300 پر اپنا میسیج بھیج کر متعلقہ پولنگ اسٹیشن معلوم کرنا تھا۔اے ڈی جی مانیٹرنگ ہارون شنواری کے مطابق ملک بھر میں پولنگ پرامن جاری ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.