//

...

پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے تمام انتظامات کا جائزہ لیا ، پولنگ کا عمل اطمینان بخش ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب (کوئٹہ): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ے کہا ہے کہ ملک بھرکی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی عام انتخابات کا باقائدہ آغاز ہوگیا۔
انتخابی عمل کی خود نگرانی کررہا ہوں، غیر حاضر یا غفلت کے مرتکب عملے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے تمام انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ پولنگ کا عمل الحمدللہ اطمینان بخش ہے۔
انتخابی عمل کاسلسلہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور آر او ڈی آراوز کے زیر نگرانی جاری، انتخابی عمل صبح 08:00 بجے شروع ہوگیا جوکہ شام 05:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگا،پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس لیویز اور ایف سی کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئےگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.