//

...

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیےتفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کیا اقدامات کیے ہیں؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ 14 جے آئی ٹیز ہو چکی ہیں، شہریوں کی بازیابی کے لیے بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے ملک کی تمام ایجنسیوں کو خطوط لکھے ہیں۔
لانڈھی سے لاپتا شہری حسن دلاور اور شاہ لطیف سے لاپتہ حبیب خان کے اہلخانہ عدالت پہنچ گئے۔ اہلخانہ نے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کرانے کی استدعا کی۔عدالت نے لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے حسن دلاور، حبیب خان اور دیگر لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.