//

...

سیکورٹی اہلکاروں کی مسلسل مانیٹرنگ اور چیکنگ سمیت نگرانی کا عمل بھی یقینی بنایا گیا ہے، دی آئی جی کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب:ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے انتخابات کے موقع پر پولنگ اسٹیشن کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور سیکورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے اور کوئٹہ میں 809 پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی پر 7 ہزار 407 اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو آج سے 8 فروری کی رات تک متعلقہ ڈیوٹی کے مقام پر تعینات رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سیکورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایس ایس پیز، ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ حکام شریک تھے۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا کہنا تھا کہ کوئٹہ پولیس کی جانب سے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض کی بجا آوری کو احسن طریقے سے پورا کرنے کے لئے ہمہ وقت اقدامات اٹھائے ہیں کوئٹہ میں 809 پولنگ اسٹیشنوں میں مردانہ 449، خواتین پولنگ اسٹیشن 353 جبکہ 7 پولنگ اسٹیشن شامل ہیں جبکہ انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنوں کی سیکورٹی کو بھی ملحوظ خاطر رکھ کر ان میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے یہ تعیناتی آج سے ہوجائے گی جو 8 فروری کی رات گئے تک جاری رہے گی سیکورٹی اہلکاروں کی مسلسل مانیٹرنگ اور چیکنگ سمیت نگرانی کا عمل بھی یقینی بنایا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اہلکار اپنی جائے تعیناتی کہ پولنگ اسٹیشن سے غیر حاضر نہ ہو اور اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے نبھا سکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.