//

...

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ویب‌ وش ویب:سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا
سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا، فائنل میں حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے۔فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175رنز بنائے، حسیب اللّٰہ نے 44 اور کپتان عمر امین نے 32 ر نز اسکور کیے جبکہ فیضان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں حیدر آباد بہادرز کی ٹیم 13ویں اوور میں 96رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، سجاد 26 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے۔عثما ن طارق نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے صرف 16رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، یعقوب نے 25رنز کے عوض 3 شکار کیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.