//

...

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2048ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے کی کمی سے 214800روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1029روپے کی کمی سے 184156 روپے ہوگئی۔سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 26 روپے فی تولہ اور 2229.08 روپے فی 10 گرام پر مستحکم ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.