//

...

گوادر کی عوام کو گزشتہ 40 سالوں سے یرغمال کیا گیا ھے، مولانا ہدایت الرحمان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حق دو تحریک بلوچستان کے قائد مولانا ھدایت والرحمٰن ، چیئرمین حْسین واڈیلہ اور دیگر رہنماؤں نے شہدائے جیونی چوک میں ایک عوامی و انتخابی جلسہِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گوادر کی عوام کو گزشتہ 40 سالوں سے یرغمال کیا گیا ہے۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو اِن کے نرغے سے آزاد کریں۔ مقررین نے کہا کہ آج دو سیاسی جماعتوں یا دو اْمیدوارں کا مقابلہ نہیں ھہے۔ بلکہ حق و باطل کا مقابلہ ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ ایک طرف وہ قوتیں ہیں جنہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے عوام کےحقوق غضب کئے ہوئے ہیں۔ لوگوں کے منہ سے نوالہ چھینا اورروزگار کے تمام مواقع بند کئے ہیں ، لوگوں کی عزتِ نفس کو مجروح کیا گیا ہے.
عوام کو دن بدن غریب سے غریب تر اور اپنے محلات و کارخانوں کو دوام بخشاتے اور بڑھاتے رہے ہیں۔ دوسری جانب وہ عوامی نمائندے وہ ہیں جوکہ آپ سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ جیسے غریب ہیں ، آپ جیسے سوچتے ہیں ، آپ کے درد کو محسوس کرتے ھیں ، جن کے دل آپ کیلئے دھڈکتے ھیں۔ لہٰذا یہ دو سوچوں اور دو خاندانوں کا مقابلہ ہے۔ آئیے آج ھم عہد کریں۔ کہ 8 فروری کو اپنے دکھوں کا مداوہ ’’حق دو تحریک‘‘ کو ووٹ دیکر کامیاب بنائنگے۔ اْنہوں عوام سے عہد و پیمان لیا کہ 8 فروری کو آپ اپنا حقِ رائے دھی صرف حق دو تحریک کے حق میں استعمال کرینگے۔ اْنہوں نے کہا کہ ہم کو عوام کی طاقت پر پورابھروسہ ہے۔ اور ہم نے عوام کی طاقت سے بغیر کسی عہدہ و منصب عوام کی بھلائی کیلئے کئی کام کرکے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی ہیں، جو کہ اْس سے قبل کسی نمائندہ نے نہیں کی تھی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.