//

...

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق بگٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کے طور پر منظوری دے دی۔

خالد سجاد کھوکھر نے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا جس کے بعد پی ایچ ایف کی آئینی اور قانونی دشواریاں ختم ہوگئیں۔پرائم منسٹر ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا، نگران وزیر منسٹری آئی پی سی فواد حسین فواد نے پی ایم ہاؤس سے ملنے والے نوٹیفکیشن کی تصدیق کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہفتہ وار اور 5 فروری کی عام تعطیل ہونے کی وجہ سے پاکستان اسپورٹس بورڈ طارق بگٹی کے نئے صدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن منگل کو جاری کرے گی۔

دوسری جانب پی ایچ ایف کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہوں نے بطور پی ایچ ایف صدر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، انہیں کسی سے کوئی اختلاف نہیں، انہوں نے ہاکی کے فروغ کے لیے ایمانداری سے کام کیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پی ایچ ایف کی ایڈہاک کمیٹی کا سربراہ بنایا تھا جس کو خالد سجاد کھوکھر نے عدالت میں چیلنج کردیا تھا، پھرطارق بگٹی اور خالد سجاد کھوکھر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں طے ہوا کہ خالد سجاد استعفیٰ دے دیں گے۔

طارق بگٹی نئے صدر کا نوٹیفکیشن ملنے کے بعد پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس بلائیں گے جس میں وہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.