//

...

بسیمہ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی، ذرائع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بسیمہ (ریاض بلوچ):بسیمہ میں دو گاڑیوں میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے.

ذرائع کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث بسیمہ لڈی کے مقام پر پیش آیا . حادثے میں زخموں ہونے والوں کو طبی امداد دینے کے لیے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا .زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد شدید زخموں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا . ہسپتال ذرائع کے مطا بق زخمیوں کا تعلق پنجگور،بسیمہ اور خضدار سے بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.