//

...

الیکشن ضرور ہوں گے، کوئی بھی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے، اس کےلیے کوئی بھی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی۔
جان اچکزئی ںے کہا کہ مچ میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوئے، بلاول بھٹو زرداری بھی بلوچستان میں جلسے کرچکے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ سیکیورٹی کے معاملے پر امیدواروں کو بھی آن بورڈ لے رہے ہیں، سیاسی جماعتوں نے لوگوں کو خوب متحرک کیا ہے۔ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ الیکشن کے دن ضرور نکلیں، ملک کو آگے لے جانے کے لیے الیکشن بہت ضروری ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کے 18 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے، ان پر فول پروف سیکیورٹی دیں گے، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر اضافی نفری تعینات ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.