//

...

قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین مالی بدحالی کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین مالی بدحالی کا شکار ہوگئے۔

لاہور میں عرصہ دراز سے فیڈریشن سے وابستہ ایک ملازم صادق خان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل کرادیا گیا جبکہ کسی اعلیٰ عہدیدار نے خیریت بھی دریافت نہیں کی۔پریشان حال دوسرے ملازمین بھی قرض مانگ کر گزارا کرنے پر مجبور ہیں جبکہ پی ایچ ایف نے ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ کھلاڑیوں کے ڈیلی الاونس تک ادا نہیں کیا۔

دوسری جانب وزارت آئی پی سی کی جانب سے پی ایچ ایف کو حال ہی میں ساڑھے 6 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی تھی۔ حکومتی گرانٹ ملنے کے باوجود فیڈریشن نے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی۔قومی ٹیم کے سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو 6 ایونٹس کے ڈیلی اؤلانس نہیں مل سکے۔

واضح رہے کہ ہاکی فیملی نے وزیراعظم اور وزرات بین الصوبائی رابطہ سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.