//

...

سندھ میں حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات کی جائے گی :‌احمد شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :نگران وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ 6 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں، 5 سے 10 فروری تک فوج حساس علاقوں میں موجود رہے گی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس آگے اور رینجرز پیچھے ہوگی، فوج کوئیک ریسپانس کے طور پر ہو گی، 6 ہزارسے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 3.3 ارب روپے اسکولوں کی مرمت کے لیے نگراں حکومت نے دیے، پولنگ اسٹیشنز پر6 ہزار سے زائدکیمرے لگائے ہیں، جو ماسٹر ڈیٹا کے ساتھ منسلک ہوں گے۔الیکشن کے انعقاد پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے، امن اومان کی صورتحال خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خراب تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.