//

ملکی برآمدات میں 5 ماہ میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 سے جنوری 2024 تک پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

وزارت تجارت کے حکام کے مطابق جولائی اگست 2023 میں سالانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات کو دھچکا لگا تھا جس کے بعد نگران حکومت نے برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ہرماہ اضافہ کیا،ستمبر 2022 میں برآمدات 2 ارب 44 کروڑ ڈالر تھیں اور ستمبر 2023 میں برآمدات بڑھ کر 2 ارب 47 کروڑ ڈالر ہوگئیں ، جبکہ اکتوبر 2022 میں برآمدات 2 ارب38 کروڑ ڈالر تھیں جو اکتوبر 2023 میں برآمدات بڑھ کر 2 ارب 69کروڑ ڈالر ہوگئیں، نومبر 2022 میں برآمدات 2 ارب 39کروڑ ڈالر تھیں جو نومبر2023 میں 2 ارب57کروڑ ڈالر ہوگئیں۔

حکام کے مطابق دسمبر 2022 میں ملکی برآمدات 2 ارب 31کروڑ ڈالر تھیں جو دسمبر 2023 میں 2 ارب81 کروڑ ڈالر رہیں، اس طرح جنوری 2023 میں برآمدات 2 ارب 19کروڑ ڈالر تھیں جو جنوری 2024 میں 2 ارب 78کروڑ ڈالر ہوگئیں ، ہ جنوری میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں تقریباً 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید برآں وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹرکو 9 سینٹ ٹیرف پربجلی فراہمی کیلئے کی کوششیں جاری ہیں جس سے ملکی برآمدات میں مزید اضافہ ہو سکے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »