//

...

فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان کی نجی ائیر لائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے اسلام آباد کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے آغاز کے ساتھ اپنے بین الاقوامی پروازوں کے ا ٓپریشن آغاز کا اعلان کردیا ہے جو ایک سال تک کامیابی سے پروازیں چلانے کے بعد فضائی کمپنی کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

فلائی جناح دونوں شہروں کو یومیہ پروازوں کے ساتھ جوڑے گا، اس نئی سروس سے اسلام آباد کے صارفین کو آسان سفری سہولیات کے ساتھ شارجہ ایئرپورٹ کے وسیع نیٹ ورک تک رسائی اور مزید فضائی رابطوں کی فراہمی ہے۔
اس توسیعی اقدام کے ساتھ فلائی جناح نے اپنے بیڑے میں دو نئے ایئربس اے 320جہازوں کے اضافے کا بھی اعلان کیا ہے اس اسٹریٹجک توسیع سے فلائی جناح کے طیاروں کی تعدادپانچ ہوگئی ہے جس سے ایئرلائن کے قابل اعتماد اور سستے ہوائی سفر کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.