//

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نگران وزیر اعلی ٰبلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچستان ہاؤس آسلام آباد میں منظور شدہ تعمیراتی منصوبے گورنر انیکسی، چیف منسٹر انیکسی اینڈ آفیسز کا سنگ بنیاد رکھا .

اس موقع پر انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان منصوبوں کا ٹینڈرنگ پراسس مکمل ہوچکا ہے جن کی لاگت 1.6 بلین روپے ہے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہوجائے گا اور یہ آئندہ دو سالوں میں مکمل کیا جائیں گے. نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان ہاؤس آسلام آباد میں منظور شدہ ان تعمیراتی منصوبوں میں کام کے اعلیٰ معیار اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاکہ یہ منصوبے دیرپا اور پائیدار بنیادوں پر پایا تکمیل کو پہنچ سکیں اور مختص وسائل کا درست استعمال ہوسکے اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »