//

...

الیکشن جیت کر رخشان ڈویژن اور ضلع چاغی کو ترقی کا ایک ماڈل بناوں گا، صادق سنجرانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ الیکشن جیت کر رخشان ڈویژن اور ضلع چاغی کو ترقی کا ایک ماڈل بناوں گا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انتخابی مہم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے کامیابی دی تو بلوچستان اور رخشان ڈویژن میں کاروباری حلقوں کو فروغ دیا جائے گا، ہم سب کو مل کر بلوچستان اور اپنے ضلع کی ترقی کے لئے سوچنا چاہئے۔صادق سنجرانی نےیہ بھی کہا کہ ترقی کاروبار کو فروغ دینے سے آتی ہے، میں حلقہ پی بی 32 سے آپ لوگوں کا امیدوار ہوں، مجھے کامیاب کرانا آپ عوام کی ذمہ داری ہے، اقتدار میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے، آنے والے پانچ سال کے لئے آپ مجھے آزما لو مایوسی نہیں ہوگی۔

چیئرمین سینٹ نے مزید کہا کہ آج میں اپنے حلقے کے تمام قبائلی عمائدین، کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انہوں نے مجھے بھرپور سپورٹ کیا اور میری انتخابی مہم چلا رہے ہیں. بلوچستان اور ضلع چاغی میں کاروباری انویسٹر کو لانا ہے، لوگوں کو برسر روزگار کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.