//

...

انتظامیہ میرا رول واضح کرے تو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے تیار ہوں، عماد وسیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے تیار ہوں۔

سابق کرکٹر نے اپنے ایک بیان میں حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے لی گئی ریٹائرمنٹ سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔
عماد وسیم کا کہنا تھا اگر ٹیم انتظامیہ میرے رول سے متعلق وضاحت کردے تو میں آگے بڑھ کر اپنا فیصلہ واپس لینے کو تیار ہوں۔ نہیں معلوم کہ پاکستان کو کب ضرورت ہو۔

خیال رہے کہ عماد وسیم نے گزشتہ سال نومبر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ ریٹائرمنٹ لینے کا یہ بالکل درست وقت ہے، پی سی بی اور تمام مداحوں کی سپورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انہوں نے مزید کہا تھا کہ ‘میری سب کے لیے نیک خواہشات ہیں، اب میں انٹرنیشنل کیرئیر سے ہٹ کر اگلے مرحلے پر اپنی توجہ مرکوز کروں گا۔’

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.